ایک نیا آغاز — اردو میں عملی کیریئر رہنمائی

اپنے کیریئر کی سمت میں واضح رہنمائی حاصل کریں

شمع.pk نوجوانوں کے لیے کورسز، مضامین اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ کیریئر کا انتخاب، نوکری کی تلاش، اور کاروبار شروع کرنا — سب کچھ اردو میں۔

ایک نیا آغاز
29 اسباق
اردو میں عملی رہنمائی
تعلیم، ڈیجیٹل مہارت اور کاروباری راستوں کی کیریئر رہنمائی
نمایاں کورس

ہمارا لانچ کورس

نوجوانوں کے لیے مکمل کیریئر رہنمائی — اردو میں

نوجوانوں کے لیے کیریئر رہنمائی کورس: مستقبل کی کامیابی
ابتدائی سے متوسط
اردو

نوجوانوں کے لیے کیریئر رہنمائی کورس: مستقبل کی کامیابی

یہ کورس پاکستان کے نوجوانوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔ آپ سیکھیں گے کہ کیسے اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، صحیح کیریئر کا انتخاب کریں، نوکری تلاش کریں، اور کاروبار شروع کریں۔ مکمل رہنمائی اردو میں۔

2 گھنٹے29 اسباق

آپ کیا سیکھیں گے؟

کیریئر کا انتخاب

اپنی صلاحیتوں اور دلچسپیاں پہچانیں

نوکری تلاش

سی وی، انٹرویو، اور جاب پورٹلز

کاروبار شروع کریں

بزنس پلان اور مالی منصوبہ بندی

ذاتی برانڈ

ڈیجیٹل دور میں اپنی پہچان بنائیں

تازہ مضامین

کیریئر، کاروبار اور مہارتوں پر اردو مضامین

جب پاکستان میں کمپیوٹر عام نہیں تھے: سسٹمز لمیٹڈ کا 50 سالہ سفر
کاروبار

جب پاکستان میں کمپیوٹر عام نہیں تھے: سسٹمز لمیٹڈ کا 50 سالہ سفر

پاکستان کی پہلی سافٹ ویئر کمپنی نے بدلتی ٹیکنالوجی کے ساتھ خود کو کیسے بدلا اور دنیا تک کیسے پہنچی؟

عاطف شہباز27 منٹ
عام ایکسل فائلوں کو کارآمد ڈیش بورڈ بنائیں
مہارتیں

عام ایکسل فائلوں کو کارآمد ڈیش بورڈ بنائیں

فائنانس، سیلز، آپریشنز، پروکیورمنٹ اور ہیومن ریسورس کی عام ایکسل رپورٹس کو واضح، خوب صورت اور فیصلہ سازی میں مددگار ڈیش بورڈز میں بدلنے کی عملی مثالیں۔

عاطف شہباز7 منٹ
اے آئی پوسٹر کی غلطیاں کیسے ٹھیک کریں؟
مہارتیں

اے آئی پوسٹر کی غلطیاں کیسے ٹھیک کریں؟

ChatGPT سے بنے اردو پوسٹر میں غلط الفاظ، حروف اور نقطے درست کرنے اور PowerPoint کی مدد سے صاف، قابلِ اعتماد ڈیزائن تیار کرنے کی عملی رہنمائی۔

عاطف شہباز8 منٹ
پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں
کیریئر رہنمائی

پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں

QS World University Rankings 2027 کے مطابق پاکستان کی دس بہترین یونیورسٹیاں، ہر ایک کے نمبر پر آنے کی اصل وجہ، چھ اہم مضامین میں الگ درجہ بندی، فیس کا حقیقت پسندانہ موازنہ، داخلے کی ٹائم لائن اور آپ کے لیے صحیح یونیورسٹی چننے کا مختصر ٹول۔

عاطف شہباز15 منٹ
آن لائن کپڑوں کے کاروبار کی اصل کہانی
کاروبار

آن لائن کپڑوں کے کاروبار کی اصل کہانی

صرف موبائل، بغیر اسٹاک اور ایک نئے پاکستانی سیلر کے پہلے 6 ماہ کا سفر — اصل کاروباری تجربہ، غلط فہمیاں اور عملی فیصلے۔

عاطف شہباز12 منٹ
کیا آپ کیCV میں بھی یہ 5 غلطیاں ہیں ؟
کیریئر رہنمائی

کیا آپ کیCV میں بھی یہ 5 غلطیاں ہیں ؟

ایک کمزور CV آپ کو انٹرویو تک پہنچنے سے روک سکتی ہے۔ اس مضمون میں جانیں وہ پانچ عام غلطیاں جو امیدوار بار بار کرتے ہیں، اور عملی مثالوں کے ساتھ اپنی CV کو زیادہ واضح، مؤثر اور پروفیشنل بنانے کا طریقہ۔

عاطف شہباز15 منٹ
سافٹ ویئر ہاؤس کے 5 بڑے اکاؤنٹنگ مسائل جو خاموشی سے آپ کا منافع کھا رہے ہیں
کاروبار

سافٹ ویئر ہاؤس کے 5 بڑے اکاؤنٹنگ مسائل جو خاموشی سے آپ کا منافع کھا رہے ہیں

پاکستانی سافٹ ویئر ہاؤسز میں کے پی آئی ڈیش بورڈ، نامکمل بلنگ، تاخیر سے وصولی، غیر ضروری سبسکرپشنز اور ذاتی و کاروباری کھاتوں کے ملاپ کے عملی حل۔

عاطف شہباز18 منٹ
بغیر کسی آئی ٹی تجربے یا خرچے کے مکمل ویب سائٹ بنائیں
مہارتیں

بغیر کسی آئی ٹی تجربے یا خرچے کے مکمل ویب سائٹ بنائیں

Bolt.new کی مدد سے بغیر کوڈنگ اور بغیر کسی ابتدائی خرچے کے اپنی پہلی ویب سائٹ بنانے، اس میں تبدیلی کرنے اور انٹرنیٹ پر لائیو کرنے کی مکمل عملی رہنمائی۔

عاطف شہباز12 منٹ
میٹرک کے بعد کیا کریں؟ تعلیم اور کیریئر کا فیصلہ معلومات کی بنیاد پر کریں
کیریئر رہنمائی

میٹرک کے بعد کیا کریں؟ تعلیم اور کیریئر کا فیصلہ معلومات کی بنیاد پر کریں

میٹرک کے بعد تعلیم، ہنر یا کام میں سے درست راستہ کیسے چنا جائے؟ مختلف آپشنز، اسکوپ، متبادل منصوبے اور باخبر کیریئر فیصلے کی عملی رہنمائی۔

عاطف شہباز8 منٹ
ہمارا مشن

پاکستان کے نوجوانوں کو اردو میں معیاری رہنمائی فراہم کرنا

ہمارا ماننا ہے کہ ہر نوجوان کے پاس اپنے مستقبل کے بارے میں واضح رہنمائی کا حق ہے۔ شمع.pk پاکستان کے نوجوانوں کے لیے، اردو میں، معیاری کیریئر رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد ہر نوجوان کو اپنی صلاحیتوں کو پہچان کر، صحیح کیریئر کا انتخاب کرنے میں مدد کرنا ہے۔

یہ صرف آغاز ہے

شمع.pk ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ ہم حقیقی طلبہ کے تجربات، درست اعداد و شمار اور آپ کی رائے کے ساتھ اسے دیانت داری سے بہتر بنائیں گے۔

اردو میں کیریئر ٹپس حاصل کریں

نئی کیریئر رہنمائی، مضامین اور کورس مواد کی اطلاع اردو میں حاصل کریں۔